اشاعتیں

Surbex z kay faiday لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Surbex z k faidy in urdu | taqat | ilaj

تصویر
Surbex z •ingredients zinc u.s.p..... 22.5mg vitamin E.......30 i.u vitamin c......500mg folic acid...150mg vitamin B1......15mg vitamin B2......15mg Nictinamide.....100mg vitamin B6......20mg vitamin B12.......12mg pantothenic acid.......20mg استعمال ۔• روزانہ ایک گولی دودھ یا پانی کے ساتھ استعمال کریں نقصانات• ویسے تو اس کے کوئی مضر صحت اثرات نہیں اگر ایک گولی روزانہ استعمال کریں اس سے زیادہ استعمال کریں گے تو آپ کو الٹی یا پھر پیٹ میں درد کی شکایت ہو سکتی ہیں فائدے• بالوں کے لیے بہترین:•  جن لوگوں کے بال گرتے ہوں یا گنج پن کا شکار ہو رہے ہو یا پھر وقت سے پہلے بال سفید ہو رہے ہوں تو اس میں زنک والوں کی حفاظت کرتا ہے پٹھوں کے درد میں مفید• جن لوگوں کے پٹھوں میں درد ہوتا ہے  یا کمزور ہو جاتے ہیں ان کے لیے بہترین ہے کیونکہ اس میں وٹامنز اور منرل بہت زیادہ مقدار میں موجود ہیں خون کی کمی کو دور کرتا ہے•  جن لوگوں میں خون کی کمی ہوتی ہے ان کے لئے بھی یہ بہت زیادہ فائدہ مند ہے اس کا باقاعدگی سےاستعمال کچھ دنوں میں آپ کو واضح فرق محسوس ہوگا اعصابی کمزوری کو دور کرتا ہے• جن لوگو...